Friday, 17 May 2013


کراچی…سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح 8 بجے سے گیس فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون سمیر گلزار کا کہنا ہے کہ سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے جائیں گے،جو کہ ہفتہ کی صبح 8 دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment