میڈرڈ…این جی ٹی …بلندوبالا لہروں میں سوئمنگ کے شوق کو پورا کر نے کیلئے اسپین کے ایک واٹر پارک میں مصنوعی لہریں بنانے والی مشین متعارف کر وائی گئی ہے۔سوئمنگ پول کے ساتھ منسلک ایک گھر میں سے تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ایک9فٹ اونچی لہر بلند ہو کر تیز رفتاری سے تیراکوں کے اوپر سے ہو تی گزر جاتی ہے۔ اب سرفنگ کے شوقین افراد کوسمندر میں جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس سوئمنگ پول میں تیرنے والے افراد بغیر کسی جانی نقصان کے اونچی لہروں سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔
Tuesday, 21 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment