سڈنی…این جی ٹی …آسٹریلوی شہر سڈنی میں سالانہ فروخت سے قبل شاندار لال ہیرے نمائش کے لیے پیش کردیے گئے ہیں۔اس نمائش میں معروف فرم ریو ٹن ٹو کی کان سے نکالے سے اب تک کے سب سے بڑے لال ہیرے رکھے گئے ہیں۔پچھلے30 سال میں یہ پہلی بار ہے کہ سالانہ فروخت میں تین لال ہیرے خریداروں کے لیے پیش کیے گئے ہیں جن میں1اعشاریہ56قیراط والا Argyle Phoenixلوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔رواں سال ہونے والی ٹینڈر نیلامی میں کل64ہیرے پیش کیے جارہے ہے جن میں58گلابی،3نیلے اور3 لال ہیرے شامل ہیں۔
Tuesday, 21 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment