سان فرانسسکو…این جی ٹی …امریکی شہرسان فرانسسکوکے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر مسافروں کو طویل سفر کے دوران ذہنی سکون اور جسمانی فٹنس کی سہولت فراہم کر نے کیلئے ایک منفرد یو گا روم متعارف کر وایا گیا ہے۔ائیر پورٹ پر قائم اس یو گا روم میں دنیا بھر سے آئے ہو ئے مسافر اپنی فلائٹ سے قبل یادورانِ سفر با آسانی یوگا کی مشقیں کر کے اپنے آپ کو تازہ دم کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل دنیا کے کسی بھی ائیر پورٹ میں یو گا روم کی سہولت مہیانہیں کی گئی لہٰذااسے دنیا کے پہلے ائیر پورٹ یو گا روم کا بھی اعزاز حاصل ہو گیا ہے ۔ |
Tuesday, 21 May 2013
سان فرانسسیکو ائیر پورٹ میں مسافروں کیلئے یو گا روم
Posted by Unknown on 02:58 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment