فلوریڈا… این جی ٹی… امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک اناڑی ڈرائیور سے کاربے قابو ہوکر ہوٹل کے سوئمنگ پول میں جاگری ۔ تیزرفتاری کے باعث یہ کار پہلے بے قابو ہو کر ایک دوسری کار سے ٹکرائی اور پھر رفتار پر کنٹرول نہ کر نے کے باعث تقریباً مکمل طور پرسوئمنگ پول میں گر کر ڈوب گئی۔اس کار کو پول سے نکالنے کیلئے فوری طور پر ریسکیو ٹیم کو اطلاع کی گئی تاہم خوش قسمتی سے اس حا دثے میں ڈرائیور کو کو ئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ کار کو سوئمنگ پول کی گہرائی سے نکالنے کیلئے کر ین کا استعما ل کیا گیا۔
Tuesday, 21 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment