نیویارک… این جی ٹی… سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ،لیکن اس ماہرسوارکے تو کیا ہی کہنے جس نے ناصرف سائیکل چلا کر انوکھے اسٹنٹس دکھائے بلکہ اپنے ساتھی کے اوپر سے سائیکل گزارتے ہوئے شاندار توازن کا بھی مظاہرہ کیا۔ سائیکل کے پیڈلز پر کھڑے اس کرتب باز نے انتہائی مہارت سے سائیکل کو دائیں سے بائیں جانب گھمایا اور اس تمام عمل کے دوران نا تو سائیکل کو گرنے دیا نا ہی توازن بگڑنے دیااور ایسے کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ |
Tuesday, 21 May 2013
سا ئیکل سوار کے حیرت انگیز کرتب
Posted by Unknown on 02:54 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment