برلن…جرمن
کمپنی نے ایسا منفرد گا ڑی تیار کر لی ہے جس کے اندا ایک اور گا ڑی چھپی
ہو ئی ہے ۔T5 Doublebackنامی اس ٹرک میں ایک بٹن دبا نے پر اس کی پیچھے سے
ایک اور ٹرک بر آمد ہو کر اسے ایک 26فٹ لمبے عار ضی گھر میں تبدیل کر دیتا
ہے ۔ تین سو پاؤنڈ وزنی یہ انوکھا ٹر ک جہازوں میں استعما ل ہونے والے ایلو
منیم سے تیا ر کیا گیا ہے جس کے با عث یہ مضبو ط بھی ہے اور محفو ظ بھی ۔
اس ٹرک کی تیاری کامقصد لمبے سفر اور تفریحی ٹور پر جانے والے افر اد کو آ
رام دہ اور محفوظ سفری آ رام گا ہ فراہم کر نا ہے ۔
Tuesday, 14 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment