Tuesday, 14 May 2013


نیویارک…معذور افرادبھی اکثر ایسے اوقات اسے حیرت انگیز کا ر نا مے سر انجا م دیتے ہیں کہ دیکھنے والوں دنگ رہ جاتے ہیں ۔وڈیو میں نظر آتاچلنے پھرنے سے معذوریہ نو جوان بھی لوہے کے پائپ پر لٹک کر ایسے حیرت انگیز کر تب دکھا تا ہے کہ سب حیران رہ جا تے ہیں ۔یہ نوجوان اپنی جسمانی کمزوری کو پسِ پشت رکھتے ہوئے لوہے کی ریلنگ سے لٹک کرنا صرف اپنا توازن قائم رکھتا ہے بلکہ ایک بازو کے سہارے پائپ کے گرد گھومتے ہوئے Pulls Ups کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment