Tuesday, 21 May 2013

بیجنگ: چین دنیا کو ہر شعبے میں پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے اور اب اس نے ایسا ریکارڈ بنا لیا ہے جس کا تصور اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کیا تھا اور وہ ہے دنیا میں سب سے بڑا پُل تباہ کرنے کا مظاہرہ۔

چینی شہر وہان میں حکام نے 2 میل لمبا پُل بارودی مواد کی مدد سے تباہ کیا۔

اس طرح چین نے دنیا میں کنکریٹ کا طویل ترین پُل تباہ کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

اس پُل کے نیچے ایک لاکھ بجلی کی تاریں جبکہ 30 اہم پائپ لائنز موجود تھیں اور اس چیز نے تباہی کا کام بہت مشکل بنا دیا تھا۔

تاہم یہ مشکل بھی چینیوں کو نیا ریکارڈ قائم کرنے سے نہیں روک سکی۔ 

0 comments:

Post a Comment