Thursday 30 May 2013


جارجیا… این جی ٹی… دنیا بھر میں نو جوان جو ڑے اپنی شادی کے دن کو یاد گار بنانے کیلئے خصوصی منصوبہ بندی کر تے ہیں لیکن جارجیا میں ایک جوڑے کی شادی ایک کمزور پُل نے ٹوٹ کر یاد گار بنادی۔ دو لہا دلہن نے شادی کے اختتام پر اپنے دوستوں کے ساتھ پانی کے اوپر بنے ایک پُل پر کھڑے ہو کر تصویر کھنچوانا چاہی تو یہ نازک پُل اُن کے وزن کو برداشت نہ کر تے ہو ئے کیمرے کا بٹن دبانے سے قبل ہی ختم شد ہو گیا اورسب باراتی دولہا دلہن سمیت پانی میں تیرنے لگے ۔

0 comments:

Post a Comment