Thursday 30 May 2013


نیویارک …این جی ٹی …ماہرآرٹسٹ تو آپ نے بہت سے دیکھے ہونگے ، امریکا سے تعلق رکھنے والے ایرک کا شمار بھی ایسے ہی فن کاروں میں کیا جاتاہے جو کاغذسے انتہائی نفیس اور دلکش فن پارے تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایرک کتابوں کو لیزر لائٹ کی مدد سے تراش کر کئی دنوں کی محنت کے بعدایسے مبہوت کن شاہکار تیار کرتا ہے کہ مصوری کے دلدادہ افراد دَنگ رہ جاتے ہیں۔یہ انوکھے فن پارے تیار کرتے ہوئے آرٹسٹ کو تیز ہوا،پانی اور یہاں تک کہ اپنے ہاتھوں کی غیر ضروری جنبش سے بھی محفوظ رکھنا پڑتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment