نیویارک …این جی ٹی …درختوں کی لکڑی آگ جلانے اور فرنیچر تیار کرنے کے کام تو آتی ہے لیکن آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے کچھ افراد نے اسے اپنے فن کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا لیاہے ۔امریکا سے تعلق رکھنے والے64سالہ ماہر آرٹسٹ کولکڑی سے انوکھے مجسمے اور فن پارے تیار کرنے میں بے پناہ مہارت حاصل ہے۔ پچھلے 50سال سے اس شعبے سے وابستہ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس ماہر فن کار نے لکڑی کی ایسے تراش خراش کی کہ چھوٹے بڑے سائز کی زنجیریں، جوتے،قینچیاں اور دیگر کئی انوکھے فن پارے بنا ڈالے۔
Tuesday, 21 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment