ماسکو… این جی ٹی… روس کے ایک فن کا ر نے کا فی کے بیجوں سیایک عظیم الشا ن پینٹنگ تیار کرلی ہے۔ اس پینٹنگ کو بنا نے کے لیے 180کلو گرام کا فی کے بیجوں کا استعما ل کیا گیا ہے۔322 اسکوائر فٹ بڑی اس پینٹنگ کوایک پر فضا کھلے ما حول میں لاتعداد افراد کے سامنے پیش کیا گیا جسے اس کی انفرادیت کے باعث دنیا کی سب سے بڑی کا فی بین پینٹنگ کی حیثیت بھی حاصل ہو گئی ہے ۔ |
Tuesday, 21 May 2013
کافی کے بیجوں سے بنائی گئی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ
Posted by Unknown on 02:43 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment