نیویارک…این
جی ٹی…آفس میں ترقی کیسے حاصل کی جا ئے اس با رے میں مختلف تحقیقا ت اور
کتابیں شا ئع ہو تی رہتی ہیں لیکن حال ہی میں اس سلسلے میں ایک دلچسپ تحقیق
سا منے آ ئی ہے ۔ امریکی یو نیو رسٹی Yale میں کی جا نے والی تحقیق کے مطا
بق نو کر ی میں ترقی حاصل کر نے کے لیے خواتین کو آفس میں خا مو ش رہنا چا
ہیے جبکہ مر د حضر ات کو گفتگو میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا چا ہیے ۔ اس
تحقیق کے مطا بق وہ خواتین جو آفسو ں میں زیا دہ بو لتی ہیں انہیں چپ رہنے
والی خواتین کے مقابلے میں کم با صلا حیت تصور کیا جا تا ہے جبکہ مر دو ں
کا معا ملہ اس کے با لکل بر عکس ہے ۔ اس تحقیق میں خواتین کو مشورہ دیا گیا
ہے کہ ان کے لیے یہی بہتر ہے کہ آفس میں خصو صاً مر دو ں کے سامنے چپ رہیں
کیو نکہ اسی میں ان کی ترقی کا راز پو شیدہ ہے ۔
Wednesday, 1 May 2013
آفس میں ترقی کے لیے خواتین کو خا مو ش رہنا چاہئے،تحقیقی نتیجہ
Posted by Unknown on 19:32 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment