Tuesday 28 May 2013


ریو ڈی جینرو…اب پیش ہے ایسی انوکھی ڈی وی ڈی جس کے چلتے ہی آپ پیزا کی مہک سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔جی ہاں برازیل میں تیار کی گئی منفرد ڈی وی ڈیز میں شائقین کے لئے فلموں سمیت مختلف تفریحی پروگرامز موجود ہیں جن سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ پیزا کی مہک کا مزہ بھی لیا جا سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment