Friday, 10 May 2013


لندن …این جی ٹی …ایک ماہر ڈیزائنر نے ایسا منفرد اور دلچسپ ما حول دوست ڈیجیٹل کیمرہ متعارف کر وایا ہے جسے مکمل طور پر کارڈ بورڈ کے ڈبوں کی مدد سے تیا ر کیا گیا ہے۔جدید انداز کا حامل یہ کیمر ہ دو سیل سے چلتا ہے جس سے کھینچی گئی تصاویر کو کمپیوٹر میں منتقل کر نے کیلئے اس میں ایک USBپورٹ بھی نصب کیا گیا ہے۔اس کیمرے سے ایک وقت میں 40 تصاویر کھینچی جا سکتی ہے جسے اس کی بناوٹ اور سائز کی بدولت کسی بھی پریشانی کے ہر وقت اپنے ساتھ رکھا جا سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment