ساوٴ
پالو … ابھی تو میں جوان ہوں ،برازیل کے مقابلہ حسن میں 65 سالہ خاتو ن نے
تاج اپنے سر سجا لیا۔ ساوٴ پالو میں بڑی عمر کی خواتین کے درمیان مقابلہ
حسن ہوا،،مقابلے میں شریک 2سو امیدواروں میں سب سے کم عمر 60 اور سب سے
زیادہ عمر کی 87 سالہ خاتون تھیں ، مقابلے میں شریک خواتین کی مسکراہٹ،
خوبصورتی ، حیا کی بنیادوں پرمنتخب کیاگیا۔
Friday, 10 May 2013
برازیل:مقابلہ حسن میں 65 سالہ خاتو ن نے تاج اپنے سر سجا لیا
Posted by Unknown on 04:09 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment