ہانگ
کانگ… این جی ٹی…نت نئے ڈیزائن اوراسٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت
تیار کیے جاتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کی ایک یو نیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے 20فٹ
لمبا دنیا کا سب سے بڑا جو تا بنا کر عالمی کارنامہ سر انجام دے دیا ہے۔کئی
دنوں کی محنت کے بعد تیار کیے گئے اس جوتے کی لمبائی 20فٹ جبکہ 8فٹ چوڑا
اور 11فٹ اونچا ہے۔سرمئی،سفید اور سیاہ رنگ میں تیار کیے اس دنیا کے سب سے
بڑے جوتے پر خصوصی طور پینٹنگ کر کے منفرد بھی بنایا گیا ہے ۔
Friday, 10 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment