لندن
…این جی ٹی …برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ
لوگ اپنی زندگی کے دو ہفتے صرف ٹیلیویژن کا ریموٹ کنٹرول ڈھونڈنے میں ضائع
کر دیتے ہیں۔ایک ہزار افراد پر کیے گئے اس مطالعے کے مطابق ایک عام فردہفتے
میں تقریباً چھ منٹ ریموٹ کی تلاش میں ضائع کرتا ہے جو کہ اوسطاًتین سو
اکہتر (371)گھنٹے بن جاتے ہیں۔تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف بھی ہوا کہ خواتین
کے مقابلے میں مردوں کو ریموٹ کنٹرول کی تلاش میں زیادہ دقت کا سامنا کرنا
پڑتا ہے جو اپنی زندگی کے ساڑھے اٹھارہ گھنٹے اس کی تلاش میں گزار دیتے
ہیں جن کی بہ نسبت خواتین اس کام میں ساڑھے بارہ گھنٹے ضائع کرتی ہیں۔
Sunday, 5 May 2013
عام فردزندگی کے دو ہفتے ٹی وی ریموٹ کی تلاش میں ضائع کردیتا ہے، تحقیق
Posted by Unknown on 19:27 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment