روم
…این جی ٹی …بہترین پیز ا کے لیے مشہورر ملک اٹلی کو ان دنو ں اپنی ساکھ
خطر ے میں نظر آ رہی ہیں کیو نکہ ملک میں پیزا بنا نے والو ں کی کمی ہو گئی
ہے۔ایک حا لیہ رپورٹ کے مطا بق اٹلی کے ہو ٹل اور ریستورانوں میں بہترین
پیز ا بنا نے والے شیفس کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے اور پیزا انڈسٹر ی کو
اس وقت کم از کم 6 ہزار پیز ا شیفس کی فوری ضر ورت ہے ۔واضح رہے پیز انہ
صرف اٹلی میں مقبو ل ترین ڈش ہے بلکہ دنیا بھر میں پیزا کے مداح اٹلی کے
پیزا کو بہترین ما نتے ہیں ۔
Sunday, 5 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment