نیویارک
این جی ٹی… ہالی ووڈ فلم ٹرانسفارمر میں دکھائے جانیوالے دیوہیکل روبوٹس
کے مداح دنیا بھر میں ہونگے تاہم ایسا مداح شاید ہی کسی نے دیکھا ہو جس نے
آٹو بوٹس (AutoBots)کاروپ دھارنے کیلئے منفرد ڈرائیو سوٹ تیارکر لیا ہے۔
روبوٹ طرز کا یہ انوکھاکاسٹیوم پہن کر یہ نوجوان جیسے ہی مرکزی شاہراہ پر
آیا تو لوگ اسے حیرت سے دیکھنے لگے لیکن اگلے ہی لمحے وہ زمین پر گھٹنوں کے
بل بیٹھ گیا اور اسکا کاسٹیوم آٹو بوٹ میں تبدیل ہو گیا۔آٹو بوٹ کی شکل
میں بدلنے کے بعد اس نے ایک عام گاڑی کی طرح دوڑنا بھی شروع کر دیا۔کیوں ہے
نا انوکھی گاڑی۔
Thursday, 16 May 2013
ہالی ووڈ فلم ٹرانسفارمر سے متاثر ہو کر تیار کیا جانیوالا ڈرائیو سوٹ
Posted by Unknown on 23:31 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment