لندن
…این جی ٹی …برطانوی سینڈوچ ایسوسی ایشن کے607ملازمین نے پانچ منٹ میں ایک
ساتھ سینڈوچ تیا ر کرکے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ان تما م افراد نے
ایک ہی چھت تلے جمع ہو کر بیک وقت سینڈوچ بنانے شروع کیے اور دیکھتے ہی
دیکھتے پانچ منٹ کے دوران ایک نہیں دو نہیں بلکہ 6سو 7 سینڈوچ تیا
رہوگئے۔ان افراد کے اس عالمی کارنامے کو سرہاتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ
ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیاہے۔
Thursday, 16 May 2013
بر طانیہ:607 افراد کا ایک ساتھ سینڈوچ تیار کرنے کا ورلڈ ریکارڈ
Posted by Unknown on 23:33 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment