ہیلسنکی
…این جی ٹی …دنیا بھر میں ویڈیو اور مو با ئل گیم کھیلنے والوں کا دل
جیتنے کے بعد اب اینگری برڈز سینما اسکرین پر جلو ہ گر ہو نگے ۔یہ فلم سونی
پکچر زا ور گیم تیارکرنے والی فن لینڈ کی کمپنی Rovio کے اشتراک سے بنا ئی
جا ئے گی جسے2016 میں ریلیز کیا جا ئے گا۔ واضح رہے کہ اینگری بر ڈز گیم
2009 میں ریلیز کیا گیا تھا جسے اب تک ایک ارب سترہ کر وڑ سے زائد با ر
ڈاؤن لو ڈ کیا جا چکا ہے ۔
Thursday, 16 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment