Friday 24 May 2013

 
لندن …مصوری کی دنیا میں پینٹ کلرز اور برش کا ساتھ لا زم وملزوم ہے لیکن بر طانیہ میں ایک ایسا مصور بھی مو جود ہے جو بال پین کو استعمال کرتے ہوئے حقیقت سے قریب ترشاہکار بنانے میں مہارت رکھتاہے ۔Jacobنا می یہ نو جوان مصور عام پین سے تحریر لکھنے کے انداز میں رنگ کینوس پر بکھیرتا ہے اور برش کا استعمال کیے بغیر دیکھتے ہی دیکھتے دلکش اور حقیقت سے قریب تر تصاویر سامنے ابھر آتی ہیں۔جیکب اپنے اس انوکھے فنِ مصوری کے باعث منفرد شہرت رکھتا ہے اور اسی طریقہ کار کے ذریعے مصوری کے شاہکار تخلیق کر تا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment