Tuesday, 21 May 2013

 
کوالالمپور…ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر آرٹسٹ نے خالی کافی کپس کو بطور کینوس استعمال کرتے ہوئے دلکش تصاویر بنا کر انہیں ایک نیا روپ دے دیا ہے۔اس ماہر مصور نے ایک عام قلم کی مدد سے فوم کے ان کپوں پر ایسی تصاویر بنائیں کہ وہ دیکھتے ہی دیکھتے آرٹ کے فن پارے میں تبدیل ہو گئے۔انتہائی نفاست سے بنائے گئے یہ فن پارے کئی گھنٹوں کی محنت سے بعد تیار کئے گئے ہیں جنکی دلکشی دیکھ کر آرٹسٹ کی مہارت کو داد دینے کو جی چاہتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment