لندن …مختلف زبانیں سیکھنے کا شوق انسانوں کو تو ہوتا ہی ہے لیکن اب اس میدان میں جانور بھی شامل ہو گئے ہیں۔اس تصویر میں نظر آنیوالی اس سیانی بی مانونے بکری کی بولی سیکھ لی ہے اور اب اس مہارت سے بکری کی آواز کی نقالی کر رہی ہے کہ شناخت کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ آیا یہ کوئی بکری ہے یا پھر بلی۔
0 comments:
Post a Comment