Wednesday, 29 May 2013


کاراکس…وینزویلا کے ایک کلب میں فائرنگ سے دو امریکی سفارتکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلب کے بیسمنٹ میں لڑائی کے بعد مسلح شخص نے فائرنگ کی ، جس سے امریکی سفارتکار زخمی ہوگئے ، فائرنگ کے بعد حملہ آور رکاوٹیں توڑتا ہوا فرار ہوگیا ،اسپتال میں داخل دونوں سفارتکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

0 comments:

Post a Comment