لندن…ذہنی
تناؤ دور کرنے کے لئے ہلکی پھلکی موسیقی کا ستعمال کچھ نیا نہیں لیکن
جانوروں پر اس کا استعمال شاید ایک نیا تجربہ ہے۔جی ہاں اب برطانیہ میں
جانوروں کی جسمانی اور ذہنی تھکن دور کرنے کے لئے انہیں موسیقی سنائی جانے
لگی ہے۔امریکی ماہر حیوانیات کے مطابق ہلکی پھلکی موسیقی جانوروں کے اعصاب
پُر سکون کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
Wednesday, 8 May 2013
ذہنی تناؤ دور کرنے کیلئے جانوروں پر میوزک تھراپی کا استعمال
Posted by Unknown on 22:31 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment