Tuesday 28 May 2013


نئی دہلی…این جی ٹی…کہتے ہیں کہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اس میں پوری مہارت حاصل کرلینی چاہیے ورنہ ان کا نتیجہ الٹا بھی نکل سکتا ہے۔اب اس بے چارے اناڑی موٹر سائیکل سوار کو ہی دیکھ لیں جو بار بار گرنے کے باوجود بھی باز نہیں آیا اوربالاآخر منہ کے بل گہرے گڑھے میں جا گرا۔اسی لئے سیانے کہتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔

0 comments:

Post a Comment