Tuesday 28 May 2013


نیویارک…این جی ٹی…کوئل کی کوکو تو سب نے ہی سنی ہوگی لیکن کبھی کوئل کو موبائل جیسی آوازیں نکالتے کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔یہ شرارتی کوئل موبائل رنگ ٹونز کی نقالی کرنے میں ایسی مہارت رکھتی ہے کہ واقعی گمان ہونے لگتا ہے جیسے کہیں موبائل بج رہا ہو۔موبائل کو تو بٹن دبا کر خاموش کرایا جا سکتا ہے لیکن بدقسمتی یہ کہ اس کوئل کو چپ کروانے کا کوئی بٹن نہیں ہے۔

0 comments:

Post a Comment