Wednesday, 1 May 2013

بیجنگ… چین میں جڑواں افراد کا رنگا رنگ فیسٹول جاری ہے۔چینی صوبے یونان کے اس منفرد میلے میں دنیا بھر سے آئے ایک ہزار جڑواں افرادشریک ہیں ۔شرکاء میں میں پیارے پیارے گول مٹول بچے بھی ہیں اور لڑکے لڑکیاں بھی،جوڑوں کی شکل میں یہ لوگ اتنا ملتے ہیں کہ ان میں کوئی فرق ہی معلوم نہیں ہوتا۔یہاں یہجڑواں افرادکہیں ملبوسات کی ماڈلنگ کررہے ہیں تو کہیں مڈ ریسلنگ اور کہیں شادی کی تقریب بھیجاری ہے ۔

0 comments:

Post a Comment