پشاور…پیپلزپارٹی
خیبرپختونخوانے انتخابی نتائج مستردکرتے ہوئے دھاندلی کے خلاف بھرپور
تحریک چلانے کافیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماوٴں کااجلاس پشاور میں ہوا
جس میں انتخابا ت کے دوران دھاندلی کے الزامات عائد کئے گئے۔پیپلزپارٹی
خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات لیاقت شباب کا کہنا ہے کہہم نتائج
تسلیم نہیں کرتے، دھاندلی کے خلاف بھرپوراحتجاج کیاجائے گا ،الیکشن کمیشن
تحقیقات کرے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتخابی نتائج کالعدم قراردے
کرخیبرپختونخوامیں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔
Wednesday, 15 May 2013
پی پی خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے،احتجاج کافیصلہ
Posted by Unknown on 08:47 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment