Wednesday 29 May 2013

 
سڈنی …این جی ٹی …آسڑیلیا کے ایک تھیم پارک میں ایسا عجیب و غریب کمرہ تیار کر لیا گیا ہے جہاں پہنچ کرآپ یقیناچکرا جائینگے۔گول گنبد کی شکل میں595 شیشے کے تکون ٹکڑوں سے تیار کیا گیا یہ کرسٹل روم انتہائی دلکش نظارہ پیش کرتا ہے جس کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے ایسی رنگ برنگی LED روشنیوں کاسہارا لیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً اپنا رنگ تبدیل کر لیتی ہیں۔ شیش محل طرز کے اس کرسٹل روم میں موجود افراد چاروں طرف اپنا ہی عکس دیکھ کر ایسا محسوس کرتے ہیں جیسے وہ کسی بھول بھلیوں میں پہنچ گئے ہوں۔

0 comments:

Post a Comment