Wednesday 29 May 2013


لندن …این جی ٹی …یوں تو کھلونے بچوں کے کھیلنے کے لئے ہوتے ہیں لیکن اس ننھے کھلونے ٹرک کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے ٹنوں وزنی گاڑی کو بھی با آسانی کھینچ لیا۔ریموٹ کنٹرول کے ذریعے چلنے والا اس ننھے کھلونے ٹرک میں ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے کہ یہ خود سے کئی گنا وزنی چیزوں کا بوجھ بھی با آسانی کھینچ لیتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment