سیوٴل
…این جی ٹی…اب بجلی آئے یا نہ مو با ئل چا رج کر نا مسئلہ نہیں کیو نکہ سو
رج کی روشنی سے چلنے والا چار جر تیار کر لیا گیاہے ۔کورین سا ئنسدان کا
تیار کر دہ یہ مختصر سا چا رجر کسی کھڑی یا دروازے کے شیشے سے چپکا یا جا
سکتا ہے جسے کے با عث اس کا نام بھیWindo Socket رکھا گیا ہے۔ یہ چارجر
شفاف شیشے سے آنے والی سور ج کی روشنی حاصل کر کے اس بجلی میں بدل کر مختلف
بجلی کے آلا ت کو چارج کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔اس کے مختصر سا ئز کی
بنا ء پر اسے کار سے لے کر آفس کی کھڑکی پر بھی لگاکر مو بائل فون چا رج
کیا جاسکتا ہے ۔
Monday, 13 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment