ٹوکیو…این جی ٹی …پھو لوں کی خو بصور تی ہر آنکھ کو ہی متا ثر کر تی ہے اور جب انہیں ما ئیکرواسکوپ سے دیکھا جا ئے تو قدرت کی باریکی دیکھنے والے کو ششدر بھی کردیتی ہے ۔جاپانی فنکار نے انتہائی طا قتو ر الیکڑ انک ما ئیکر و اسکو پ استعما ل کر تے ہوئے پھولوں کی تصاویرلی تو ان کے اندر چھپی خوبصورت کھل کر وضا حت سے سامنے آ گئی ۔ما ئیکرو سکوپ سے تصا ویر لیے جانے کے بعد اس فنکا ر نے کمپیو ٹر ٹیکنا لو جی کے ذریعے رنگوں کا استعما ل کرتے ہو ئے انہیں ایک حسین روپ دے ڈا لا ۔
Tuesday, 21 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment