Wednesday 29 May 2013


ینگون…میانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایاگیا ہے، مشتعل بدھ افراد نے مسجد، یتیم خانے اور کئی دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔ پولیس کے مطابق چینی سرحد کے قریب شمال مشرقی شہر Lashio میں افواہیں پھیل گئی تھیں کہ ایک مسلمان نے بودھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ہلا ک کردیا ہے۔ جس کے بعد مشتعل بودھ مت افراد نے درجنوں دکانوں ،مسجد اور مدرسے کو آگ لگا دی ۔ تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔

0 comments:

Post a Comment