Sunday 12 May 2013

دبئی: کیا آپ کسی ریشم کے کیڑے کی طرح خول میں بند ہو کر سونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو فوراً ابو ظہبی کا رخ کریں۔

جی ہاں! یو اے ای کے دارالحکومت کے ائیر پورٹ پر ایسی انوکھے سونے کے بستر فراہم کیے گئے ہیں جو کہ کسی خول کی طرح بند نظر آتے ہیں۔ جس کے اندر مسافر اگلی پرواز کے انتظار تک آرام کر سکتے ہیں۔

تاہم اس کے اندر فی گھنٹہ گزارنے کے لیے 12.25 ڈالرز خرچ کرنا پڑیں گے۔

اسی طرح ابو ظہبی ایئر پورٹ پر موجود کرسیوں پر بھی انٹر نیٹ سہولت فراہم کرنے کے منصوبے پر بھی سوچا جا رہا ہے،جبکہ وہاں لوگ اپنی ڈیوائسز بھی چارج کر سکیں گے۔

0 comments:

Post a Comment