Monday, 13 May 2013

Negligence To Kalma

Posted by Unknown on 20:50 with No comments

کلمہ سے بے پروائی

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہمیشہ کلمہ لا الٰہ الا اللہ اپنے پڑھنے والوں کو نفع دیتا ہے اور اس سے عذاب و بلا دور کرتاہے جب تک کہ اسکے حقوق سے بے پروائی نہ برتی جائے ۔
صحابہ نے عرض کیا اس سے بے پروائی کیا ہے؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ حق تعالیٰ کی نا فرمانی کھلے طور پر کی جائے پھر نہ انکا انکار کیا جائے اور نہ انکے بند کرنے کوشش کی جائے۔

0 comments:

Post a Comment