Wednesday 15 May 2013

Quran is a Great Truth

Posted by Unknown on 18:39 with No comments

قرآن عظیم سچائی ہے

ڈاکٹر موریس بکائی ایک فرنچ ڈاکٹر تھے ۔ وہ اپنے پاس آنے والے ہر مسلمان سے کہتے کہ قران حق نہیں ہے بلکہ ایک من گھڑت کتاب ہے
مریض بے چارے خاموش ہوجاتے اور کوئی جواب نہ دے سکتے
ایک دفعہ شاہ فیصل کسی بیماری کی وجہ سے انکے پاس علاج کے لیے گئے تو اس نے شاہ فیصل کو بھی یہی بات کی شاہ فیصل نے پوچھا کہ تم نے قران پڑھا ہے اس نے کہا ہاں میں نے قران پڑھا ہے شاہ فیصل نے پوچھا کیا پڑھا ہے اس نے جواب دیا کہ قران کا ترجمہ پڑھا ہے
شاہ فیصل نے کہا کہ پھر تم نے قران نہیں پڑھا کیونکہ قران صرف عربی میں ہے
ڈاکٹر بکائی نے دو سال لگا کر عربی زبان میں مہارت حاصل کی پھر قران کو پڑھا تو فورا" مسلمان ہوگئے
ہم میں سے بھی اکثر نے قران کا ترجمہ پڑھا ہوتا ہے اسی لیے ہم پر اسکا اثر کم ہوتا ہے اگر ہم قران کو سمجھنا چاہتے ہیں تو پھر عربی سیکھ کر قران کو خود پڑھیں

0 comments:

Post a Comment