دو سر والا انوکھا کچھوا
امریکا کے ایک چڑیا گھر میں انوکھا دو سر والا کچھوا لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
سان انتونیو زوو میں آنے والے اس مادہ کچھوے کو ایک نہیں اس کے 2 سروں کی مناسبت سے دو ناموں سے پکاراجاتا ہے۔
یہ کچھوا ٹیکساس سے لایا گیا ہے اور ہر طرح سے عام کھچوں کی طرح چلتا اور تیرسکتا ہے۔
تھیلما اور لوسی اس کچھوے کے دو نام ہیں ، یہ نام 1991ء کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کے نام پر رکھا گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment