Saturday 1 June 2013


سڈنی…آسٹریلیاء کے ساحل پر وہیل کی نقل مکانی کے خوبصورت نظاروں نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔سڈنی کے ساحل پر وہیل کی نقل مکانی کے حسین مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔انٹارٹیک کے ٹھنڈے پانیوں میں سے وہیل کے جھنڈ کوئنزلینڈ کے گرم پانیوں کی جانب سمندر میں نقل مکانی کررہے ہیں۔وہیل کی نقل مکانی کا یہ سیزن مئی کے آخر سے شروع ہوکر نومبر تک جاری رہتا ہے۔اس دوران 20ہزار سے زائد وہیل شمال کی جانب سالانہ نقل مکانی کے تحت گرم پانیوں کی تلاش میں ہجرت کرتی ہیں۔سڈنی کے ساحل پر ہزاروں افراد یہ دلکش مناظر دیکھنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment