ایمسٹرڈیم…نیدر
لینڈ میں ایک ایسا منفرد لمپ تیار کیا گیا ہے جو روشنی پھیلانے کے ساتھ
ساتھ ہوا میں اُڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے نیدر لینڈ میں دو دو ماہر
ڈزائنرز نے ایک ایسا منفرد لمپ تیار کیا ہے جو آن کرنے کے بعد اس کے اوپری
حصے میں نصب شیڈ ہوا میں اُڑنا شروع کر دیتا ہے جسے پکڑ کر ٹوپی کی طرح لمپ
کے اوپر سے ہٹایا اور دوبارہ رکھا بھی جاسکتا ہے اس کے علاوہ اس لمپ کو
چھو کر اس کی روشنی کم اور زیادہ بھی کی جاسکتی ہے ۔
Thursday, 27 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment