Saturday 8 June 2013


اسکندریہ …فرانسیسی مہم جو ؤں کی ٹیم نے بحیرہ روممیں غر قاب شدہ بار ہ سو سا ل قدیم شہر دریافت کر لیا ہے ۔ مشہور تا ریخ دان ہیر ڈوٹس کے مطابق یہ Heracleionنامی یہ شہر قدیم مصر ی ریاست کے ایک بڑ ا اورخو شحا ل شہر تھا جو تقر یبا ً پندرہ سو سا ل قبل سمندر میں غر ق ہو گیا تھا۔ تار یخ دا نو ں کے مطا بق مشہور تاریخی کر دار ہیلن آ ف ٹرائے بھی اس شہر کی دورہ کر چکی تھیں تاہم یہ جنگِ ٹر وجن شروع ہو نے سے قبل کی با ت ہے۔ مصری شہر اسکندریہ کے قریب کی جانے والی اس مہم جو ؤئی میں قدیم مجسمے،چو نسٹھ بحری جہاز اور نو درات بر آ مد کیے گئے ہیں جنہیں جلد ہی نما ئش کے لیے پیش کیا جا ئے گا ۔

0 comments:

Post a Comment