میڈرڈ…این
جی ٹی …رکا وٹیں پھلا نگنے کے مقابلے تو دنیا بھر میں ہو تے ہیں لیکن
اسپین میں نو مو لو دبچوں کے اوپر سے چھلا نگیں لگا نے کے روایتی تہوارکا
انعقاد کیا گیا ۔ قدیم مذہبی تہوار کا آغاز 1621 میں کیا گیا تھا جس میں
ایک سال کی عمر کے بچوں کو گدّ وں پر لٹاکر پیلے رنگ کے روایتی لباس پہنے
افراد ان پر سے چھلا نگیں لگا تے ہیں جس کامقصد ان بچوں کوبرائی کے اثرات
سے پا ک کرنا ہے ۔ ہر سال منعقد کیے جانے والے اس تہوار میں سینکڑوں مقامی
افراد اپنے ایک سال کی عمر کے بچوں کے ساتھ جو ش و خروش سے شرکت کر تے ہیں ۔
Monday, 3 June 2013
اسپین میں نو مو لود بچوں کے اوپر سے چھلا نگ لگا نے کا روایتی تہوار
Posted by Unknown on 06:29 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment