Tuesday, 4 June 2013


کیپ ٹاؤن… این جی ٹی… دنیا بھر میں ایسے نڈر کھلاڑیوں کی کمی نہیں جو اپنی جان خطرات میں ڈال کر بلند ی پر بندھی رسی کو پار کر کے اپنی صلاحیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اب انھیں شعبدہ بازوں میں ایک جنوبی افریقہ کے بندر کا بھی اضافہ ہو گیا ہے جو جنگل میں بنے ایک بلند بالا پل کے اوپر بندھی رسی کو کسی بھی سہارے کے بغیر پار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔حیرت انگیز طور پر یہ بندر درختوں کی شاخوں کے ذریعے اچھلنے کے بجائے کسی ماہر کھلاڑی کی طرح گرے بغیر اپنا جسمانی توازن بر قرار رکھ کر رسی پر چلتا اور منٹوں میں دوسری طرف پہنچ جاتاہے۔

0 comments:

Post a Comment