برلن
…پتلی کمر کے بارے میں سنا تو سب نے ہے لیکن جرمنی کی ایک خا تون کی نا زک
کمر نے سب کو حیر ان کر دیا ہے ۔ چو بیس سالہ Michele نامی اس خاتون کی
کمر صرف سولہ انچ چو ڑی ہے جبکہ وہ اسے مزید کم کرکے چو دہ انچ تک پہنچا نے
کا ارادہ رکھتی ہیں۔Michele نے اپنی کمرکواس قدر پتلا کر نے کے لیے ڈا
ئٹنگ کا سہا ر ا نہیں لیا بلکہ و ہ اس مقصد کے لیے ہر وقت Corset نامی ایک
چست لبا س پہنے رہتی ہیں جس کی بدولت وہ نا زک کمر والی حسینہ بن گئی ہیں
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment