واشنگٹن
…یوں توکئی انوکھے پتلی تماشے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن امریکہ سے تعلق
رکھنے والے اس اسٹریٹ پرفارمر کو تو دیکھئے جس نے دھاگوں کے بغیر ہی انوکھے
پتلی تماشا دِکھا کرسب کوکو حیران کر دیا۔اس کرتب بازنے اپنے چہرے پر نقاب
پہن کر انسانی قدو قامت کی حامل 2پتلیاں اپنے ساتھ کھڑا کرتے ہوئے لکڑی کے
بانس کی مدد سے منفرد پپّٹ شو کا اہتما م کیا ۔اس اسٹریٹ پرفارمر کی مہارت
دیکھنے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بیک وقت تین افراد یہ تماشا پیش کر رہے
ہوں لیکن در حقیقت سب نظر کا دھوکاہے۔
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment