اوٹاوہ
…این جی ٹی …کینیڈا کے شہری نے بو نو ں کی شکلو ں و الی گڑ یا ئیں جمع کر
نے کا انوکھاعالمی ریکار ڈ قائم کر دیاہے ۔Ray Dysonکے رنگ بر نگ حلیوں وا
لی ایک ہزار 754 گڑیا ؤں کے مالک ہیں جن سے ان کے گھر کے دوکمر ے فرش سے
چھت تک مکمل بھر ے ہو ئے ہیں ۔ان کی گڑیاؤں کے اس منفر د ذخیرے کا کینیڈا
کے ایک شا پنگ مال میں بھی نما ئش کے لیے پیش کے جسے نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں
نے بھی نہایت دلچسپی سے دیکھا ۔
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment