Monday, 10 June 2013


لندن…ناکارہ اشیا کو دوبارہ استعمال میں لانا بہت محنت طلب کام ہے لیکن برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پال نامی اس مکینک کیا ہی کہنے ہیں کہ جس نے گھریلو استعمال کے بیکار سامان سے شاندار کار تیار کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔کچن میں استعمال ہونے والے برتنوں اور ناقابلِ استعمال سامان سے تیار کی گئی یہ کار 140میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔انتہائی دیدہ زیب یہ منفرد کار بنانے والی کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے جو دیکھنے والوں کی توجہ فورا اپنی جانب کھینچ لیتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment